Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اے ٹی سی میں پیشی پر ایم کیو ایم کے سینئر رہنماایک دوسرے سے نہ ملے

اے ٹی سی میں پیشی پر ایم کیو ایم کے سینئر رہنماایک دوسرے سے نہ ملے
October 13, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) شکوے، شکایات، اختلاف، دوریاں متحدہ پاکستان  کو متحد نہ کر سکے ۔  حالیہ اختلاف میں ضمنی الیکشن چیلنج بن گیا ،  اے ٹی سی میں پیشی پر ایم کیو ایم کے سنیئر رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ملنا گوارا نہ کیا ۔ اے ٹی سی میں پیشی پر بھی متحدہ رہنماؤں میں دراڑیں واضح طور آشکار ہوگئیں، ایک چھت تلے ہونے کے باوجود بھی کئی رہنما ایک دوسرے سے کنارا کشی اختیار کرتے رہے، فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے کسی بھی رہنما سے ملنا گوارا نہ کیا ۔ ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے بھی مئیر کراچی وسیم اختر سے ملنا مناسب نہ سمجھا، روف صدیقی بھی پریس کانفرنس پر فاروق ستار سے نالاں دکھائی دیئے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔