Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایک گھنٹے میں 910 غبارے پھلانے کا عالمی ریکارڈ

ایک گھنٹے میں 910 غبارے پھلانے کا عالمی ریکارڈ
March 8, 2018

واشنگٹن ( 92 نیوز ) عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے منچلے کچھ بھی کرگزرنے کو تیار رہتے ہیں، ایک امریکی شخص نے غبارے پھلانے کی ٹھانی تو ورلڈ ریکارڈ ہی بنا ڈالا۔

نوجوان نے ایک گھنٹے میں درجنوں نہیں بلکہ 910 غباروں کو پھلا ڈالا ، وہ بھی کسی ہوا بھرنے والے پمپ سے نہیں بلکہ اپنے منہ سے۔

ہنٹر ایون نامی شخص کی اس کاوش کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بھی بنادیا گیا ہے ۔