Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایک نئے پاکستان کی بنیاد جھوٹ ، فریب اور ہارس ٹریڈنگ پر ہوگی ، سعدرفیق

ایک نئے پاکستان کی بنیاد جھوٹ ، فریب اور ہارس ٹریڈنگ پر ہوگی ، سعدرفیق
August 15, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے وقت سے پہلے ہی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ  ایک نئے پاکستان کی بنیاد جھوٹ ، فریب اور ہارس ٹریڈنگ پر ہو گی ۔ خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں اپوزیشن میں بیٹھنا پڑا تو ذمہ داری سے اپوزیشن کریں گے ،عمران خان کو دن میں تارے نظر آجائیں گے ۔ خواجہ سعدرفیق عام انتخابات میں این اے 131 میں عمران خان سے شکست کھا چکے ہیں ۔