Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایک قوم، ایک منزل، یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمے کا پرومو جاری

ایک قوم، ایک منزل، یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمے کا پرومو جاری
March 7, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) ایک قوم، ایک منزل، یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمے کا پرومو جاری کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے تیار کردہ ملی نغمے کا مرکز ی خیال "ایک قوم، ایک منزل" ہے۔ پرومو میں قائد کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام ہے۔

ملی نغمے میں علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا ہے۔