Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایک سانس میں سورۃ فاتحہ کی خوبصورت تلاوت کی سوشل میڈیا پر دھوم

ایک سانس میں سورۃ فاتحہ کی خوبصورت تلاوت کی سوشل میڈیا پر دھوم
April 10, 2016
لاہور(92نیوز)ایک سانس میں سورۃفاتحہ کی خوبصورت تلاوت کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے ۔ قاری نے سورۃ فاتحہ کی خوبصورت تلاوت کرکے لوگوں کے دلوں کو موہ لیا ہے جبکہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔