Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایک دہائی میں پاکستان میں سب سے زیادہ بہتری آئی ، آئی ایم ایف

ایک دہائی میں پاکستان میں سب سے زیادہ بہتری آئی ، آئی ایم ایف
January 23, 2018

سوئٹزر لینڈ (92 نیوز) آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معیشت میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران سب سے زیادہ بہتری آئی۔ جنوبی ایشیائی ممالک میں ترقی کرنے والے ممالک میں پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا۔

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونےوالے عالمی اجلاس کےدوران آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک میں بتایا گیا ہےکہ پاکستان  میں مالی سال 2016 کے دوران گروتھ ریٹ 5.3 فیصد رہا ۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ حکومت کا ہدف 5.8 فیصد تھا تاہم یہ شرح گزشتہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ ہے۔