Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایکشن کمیشن نے مسلح افواج کو آرٹیکل 220،245 کے تحت تعاون کیلئے طلب کرلیا

ایکشن کمیشن نے مسلح افواج کو آرٹیکل 220،245 کے تحت تعاون کیلئے طلب کرلیا
July 21, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) الیکشن کمیشن نے مسلح افواج   کو آئین کے آرٹیکل 220 ، 245 کے تحت تعاون کیلئے طلب کیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مسلح افواج سے تعاون کے حصول کا مقصد عام انتخابات کو آزادانہ ،منصفانہ اور شفاف بناناہے۔آئی ایس پی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پچیس جولائی کو پاکستان آرمی کے تین لاکھ 70 ہزار جوان پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے موجود ہوں گے ۔