Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایکشن سے بھر پورہالی ووڈ فلم ایکس مشینا اپریل میں ریلیز ہوگی

ایکشن سے بھر پورہالی ووڈ فلم ایکس مشینا اپریل میں ریلیز ہوگی
March 5, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک)ہالی وڈ   فلم ایکس  مشینا   کے  منتظر  شائقین  کے لیے   خوش خبری ہے کہ    یہ شاہکار سائنس فکشن   فلم اگلے ماہ ریلیز ہونے جارہی   ہے ۔   اس فلم کی کہانی  سنسنی اور ایکشن سے بھرپور ہے جس میں    مصنوعی ذہانت  لیے ایک روبوٹ  نے   نسوانی  روپ  دھارا ہوا ہے   اس فلم کی کہانی کو  نوجوان  پرو گرامر نے   تشکیل دیا  ہے۔   فلم کے ہدایت  کار اور   مصنف   ایلکس  گار لینڈ ہیں  جب کے نمایاں  اداکا روں میں   ایلسیا  وکنڈر ، ڈوم ہنل  گلیسن   اور آسکر  ایساق ہیں رواں سال دس اپریل کو    یہ سائنس ڈرامہ فلم سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کے لیے پیش کردی جائے گی۔