Tuesday, September 17, 2024

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سیریز’’ دی لاسٹ سمبل ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سیریز’’ دی لاسٹ سمبل ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا
June 30, 2021

لاس انجلس (92 نیوز) سسپنس، تھرل اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سیریز’’ دی لاسٹ سمبل ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم ایسے جینیئس کے گرد گھومتی ہے جسے سی آئی اے اغوا اور قتل کی خوفناک وارداتوں کو حل کرنے کے لئے ہائر کرتی ہے۔ فلم رواں سال ڈیجیٹل میڈیا کی زینت بنے گی۔