Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ”جسٹس لیگ ڈارک“ کا نیا ٹریلر ریلیز

ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ”جسٹس لیگ ڈارک“ کا نیا ٹریلر ریلیز
December 18, 2016

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایکشن اور اینی میٹڈ فلموں کے شائقین کے لیے ایک اور خوشخبری آ گئی۔ ہالی وڈ فلم ”جسٹس لیگ ڈارک“ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ”جسٹس لیگ ڈارک“ کی کہانی ایسے سپرہیروز کی ہے جو غیرمعمولی خطرات سے نمٹنے کے لیے متحد ہو جاتے ہیں۔

یہ سپر ہیروز ہر محاذ پر دشمن کو ناکوں چنے چبواتے ہیں۔ فلم کی ہدایات جے اولیویا نے دی ہیں جبکہ نمایاں اداکاروں میٹ ریان، جیسن اومارا، کمیلا لڈنگٹن، نکول ٹرٹورو، جیریمی ڈیویز شامل ہیں۔ ماردھاڑ سے بھرپور فلم آئندہ سال چوبیس جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔