Tuesday, February 27, 2024

ایکشن سے بھرپور امریکی فلم ’’ گن پاوڈر ملک شیک ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور امریکی فلم ’’ گن پاوڈر ملک شیک ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
May 25, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن سے بھرپور امریکی فلم ’’ گن پاوڈر ملک شیک ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم میں آٹھ سالہ بچی کو بچانے کے مشن کو موضوع بنایا ہے، آٹھ سالہ بچی کو بچانے کے لئے ماں بیٹی خطرناک گینگ کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئیں۔

ایکشن سے بھرپور امریکی فلم گن پاوڈر ملک شیک پندرہ جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔