Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایکشن سے بھرپورفلم ‘‘دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ’’ نمائش کے لیے آج پیش ہوگی، مرکزی کردار ایڈ سکرین نبھا رہے ہیں

ایکشن سے بھرپورفلم ‘‘دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ’’ نمائش کے لیے آج پیش ہوگی، مرکزی کردار ایڈ سکرین نبھا رہے ہیں
September 3, 2015
نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپورفلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ آج سے سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آ رہی ہے۔ ٹرانسپورٹر سیریز کی پہلی فلم دی ٹرانسپورٹر دو ہزار دو میں ریلیز ہوئی تھی جس نے فلم بینوں کے دل موہ لیے۔ دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ میں بھی مافیا کے ساتھ کشمکش کو دکھایا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ردو بدل کی گئی ہے۔ مرکزی کردار ایڈ سکرین، لون چیبونل اور لین کودراجاز نبھا رہے ہیں۔ فلم کے لکھاری لیوک بیسن ہیں جبکہ ہدایات کیملی ڈیلامر نے دی ہیں۔ فلم آج سے امریکا سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔