Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایکشن تھرل اور سسپنس ویب سیریز ’’ شیڈو اینڈ بون ‘‘ کا ٹیزر جاری

ایکشن تھرل اور سسپنس ویب سیریز ’’ شیڈو اینڈ بون ‘‘ کا ٹیزر جاری
February 28, 2021

لاس ویگاس (92 نیوز) ایکشن تھرل اور سسپنس سے بھرپور نئی ویب سیریز ’’ شیڈو اینڈ بون ‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

فلم ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جسے غیر معمولی طاقت حاصل ہوجاتی ہے اور وہ اپنے علاقے کو شیطانی طاقتوں سے بچاتا ہے۔

سیریز رواں سال 23 اپریل کو ڈیجیٹل میڈیا پر دھوم مچائے گی۔