Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایکشن ایڈونچر فلم ‘‘دی لاسٹ وچ ہنٹر’’ کا نیا کلپ ویک اپ جاری، فلم تئیس اکتوبر سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی

ایکشن ایڈونچر فلم ‘‘دی لاسٹ وچ ہنٹر’’ کا نیا کلپ ویک اپ جاری، فلم تئیس اکتوبر سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی
October 14, 2015
نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن، ایڈونچر اور ہارر فلم دی لاسٹ وچ ہنٹر کا نیا کلپ ویک اپ جاری کر دیا گیا۔ فلم کے نئے کلپ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ہدایتکار بریک ایزنر کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز شخص کے گرد گھومتی ہے جس کو خطرناک چڑیلوں اور انسان دشمن طلسماتی قوتوں کے خاتمے کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے تاہم اس دوران ایک انسان دوست چڑیل کے بغیر دشمن قوتوں کا صفایا ممکن نہیں ہوتا۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اس فلم میں وین ڈیزل مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ سپر نیچرل ہارر فلم رواں سال تئیس اکتوبر سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔