ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ایکوا مین کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس انجلس (92 نیوز) ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ایکوا مین کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ ایک سو ساٹھ ملین ڈالر بجٹ کی یہ فلم چودہ دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
دوسری طرف ہالی ووڈ کی مسٹری کرائم فلم ریپلیکاز آئندہ سال ریلیزہو گی۔
فلم کی ہدایت کاری Traitor۔۔The Day After Tomorrow اور The Tourist جیسی مشہور فلمیں دینے والے Jeffrey Nachmanoff کررہے ہیں۔۔فلم 11جنوری کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔
