Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایڈی ہال ، دنیا کا طاقتور ترین انسان

ایڈی ہال ، دنیا کا طاقتور ترین انسان
January 14, 2018

لندن ( 92 نیوز ) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایڈی ہال کو دنیا کا طاقتور ترین  انسان ہونے کااعزاز حاصل ہے ۔

انتیس سالہ  ایڈی ہال کو فٹنس کا جنون کی حد تک شوق ہے اور وہ اپنا زیادہ تر وقت جم میں گزارنا پسند کرتے ہیں ۔

ایڈی ہال متعدد   مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں  ۔ وہ پہلے باڈی  بلڈر ہیں جنہوں نے  پانچ سو کلوگرام کا وزن اٹھایا تھا۔