Saturday, February 4, 2023

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی ہمدردانہ درخواست پر چیف جسٹس پاکستان طیش میں آگئے

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی ہمدردانہ درخواست پر چیف جسٹس پاکستان طیش میں آگئے
اسلام آباد ( 92 نیوز)  ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے چیف جسٹس آف پاکستان کو تحریری طور پر لکھ کر درخواست کہ کہ آپ رش میں گاڑی سے نہ  اتریں ہمیں آپ کی زندگی بہت عزیز ہے ۔ درخواست دیکھ کر چیف جسٹس طیش میں آگئے اور کہا کہ آپ لوگ مجھے عوام سے دور کرنا چاہتے ہیں ، گاڑی روک کر عوام کے مسائل سنوں گا۔