Wednesday, November 30, 2022

ایڈونچر کا شوقین ہاتھوں کے بل عمارت کے کنارے عمودی کھڑ اہوگیا

ایڈونچر کا شوقین ہاتھوں کے بل عمارت کے کنارے عمودی کھڑ اہوگیا

لندن ( 92 نیوز ) دنیا میں منچلوں کی کمی نہیں مگر اس سرپھرے نوجوان نے شدید سردی میں ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے تو حد ہی کردی

اپنی ہتھیلیوں کے بَل عمارت کے ایک پتلے پِلر پر عمودی انداز میں اُلٹا کھڑے ہو کر نوجوان نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

جہاں نوجوان کے ایڈونچر کی ویڈیو وائرل ہوئی وہیں کئی لوگوں نے اس جان لیوا غلطی پر اسے شدید تنقید کا بھی نشانہ بنایا ہے۔