Saturday, July 27, 2024

ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ مووی مونسٹر فیملی کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ مووی مونسٹر فیملی کا نیا ٹریلر جاری
January 29, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ مووی مونسٹر فیملی کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔

فلم میں خطرناک چڑیل نے پورے خاندان کو جادو کے ذریعے ہولناک بلاؤں میں تبدیل کردیا  ہے ۔

فلم نو فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔