Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایڈونچر، کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈفلم ”ووکیشن“ کل ریلیز ہو گی

ایڈونچر، کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈفلم ”ووکیشن“ کل ریلیز ہو گی
July 28, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) کامیڈی اور ایڈونچر فلموں کے شوقین تیار ہوجائیں کیونکہ نئی ہالی وڈ فلم ”ووکیشن“ کل سنیما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنی فیملی کے ساتھ تعطیلات گزارنے نکلتا ہے اور اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں سے سب کو محظوظ کرتا ہے۔ فلم کے ہدایتکار جان فرانکس ڈیلے ہیں جبکہ فلم کی کاسٹ میں کرس ہیمس ورتھ، لیس لی مین اور کرسٹینا ایپلی گیٹ نمایاں ہیں۔ ڈرامہ، کامیڈی اور ایڈونچر سے بھر پور فلم کل سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔