Sunday, October 2, 2022

  ایپکا ملازمین اور چیف سیکریٹری پنجاب کے درمیان مذاکرات ناکام

   ایپکا ملازمین اور چیف سیکریٹری پنجاب کے درمیان مذاکرات ناکام
لاہور(92نیوز)لاہور میں ایپکا ملازموں اور چیف سیکرٹری پنجاب کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں  مظاہرین نے مطالبات پورے نہ ہونے پر10 دسمبر کو دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں ایپکا ملازموں اور چیف سیکرٹری پنجاب کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں  مظاہرین نے مطالبات پورے نہ ہونے پر دس دسمبر کو دوبارہ احتجاج کا اعلان کر دیا۔