Sunday, November 27, 2022

ایپل " آئرلینڈ کو پچھلے ٹیکسوں کی مد میں تیرہ ارب یورو ادا کرے : یورپی کمیشن

ایپل " آئرلینڈ کو پچھلے ٹیکسوں کی مد میں تیرہ ارب یورو ادا کرے : یورپی کمیشن
برسلز(ویب ڈٰیسک) یورپی کمیشن نےفیصلہ دیا ہے کہ  معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ،آئرلینڈ کو پچھلے ٹیکسوں کی مد میں تیرہ ارب یورو ادا کرے ۔ تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن نے معروف ٹیکنالوجی کمپنی اپیل کو تیرہ ارب یورو  ٹیکسوں کی مدد میں آئر لینڈ کو ادا کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے ۔ ایپل کے خلاف  ٹیکس کے  معاملے کی تین سال تک تحقیقات کی گئیں جس  میں ایپل کو قصور وار  ٹھہرایا گیا ہے ۔ یورپی کمیشن کے اس فیصلے کے بعد اب ایپل  آئر لینڈ کو ایک خطیر رقم ادا کرےگا ۔