Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایونجرزایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں

ایونجرزایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں
March 10, 2018

لاس اینجلس ( 92 نیوز ) سپر ہیرو  ایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں ۔

سپر ہیرو ایکشن فلم’’ایونجرز ،انفیٹی وار‘‘ کافائنل ٹریلر جاری کر دیاگیا۔

فلم کی کہانی اس بار نئے ولن کو منظرِ عام پر لائی ہے جو انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں صفحہِ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے ۔

فلم 27اپریل کو ریلیز کی جائےگی ۔