Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایوان زیریں کا پانامہ اجلاس  باقاعدہ شروع

ایوان زیریں کا پانامہ اجلاس  باقاعدہ شروع
May 16, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)ایوان زیریں کے پانامہ اجلاس باقاعدہ شروع ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت قومی اسمبلی کا پانامہ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے ۔ آج کے اس اہم اجلاس میں پانامہ لیکس پر وزیر اعظم پر سوالوں کے بوچھاڑ کی جائے گی ۔ آج کے اہم اجلاس میں وزیراعظم پانامہ لیکس پر اٹھنے والے شور کو کم کرنے کیلئے اپوزیشن کے سوالات کا خود جواب دیں گے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔