این اے267: ن لیگ کے خالد مگسی کامیاب
![این اے267: ن لیگ کے خالد مگسی کامیاب](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/04/khalid.jpg)
کوئٹہ(92نیوز) این اے دو سڑسٹھ کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ، ایک سو بیس پولنگ اسٹیشز کے نتائج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول ہوگئے ہیں ۔ ن لیگ کے خالد مگسی کو ستائیس ہزار تین سو بانوے ووٹ لے کربرتری حاصل جبکہ پی ٹی آئی کے سردار رند نے سولہ ہزار دو سو باسٹھ ووٹ حاصل کئے۔