Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

این اے260: جےیوآئی کےمیر عثمان 17505 ووٹ لےکر آگے

این اے260: جےیوآئی کےمیر عثمان 17505 ووٹ لےکر آگے
July 16, 2017

کوئٹہ (92نیوز)بلوچستان کے حلقہ این اے دو سو ساٹھ کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز نے نوے سے زائد پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج حاصل کر لیے۔ جے یو آئی کے میر عثمان بادینی سترہ ہزار پانچ سو پانچ ووٹ لے کر آگےجبکہ  بی این پی کے میر بہادر مینگل بارہ ہزار تین سو سینتالیس ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔