Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے245 : پی ٹی آئی اور متحدہ کارکنوں کا ایک دوسرے پرپتھراؤ

 این اے245 : پی ٹی آئی اور متحدہ کارکنوں کا ایک دوسرے پرپتھراؤ
April 3, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں این اے دو سو پینتالیس کے ضمنی الیکشن  سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران فائیور اسٹار چورنگی میں پی ٹی آئی اور متحدہ کے کارکن  آمنے سامنے  آ گئے جس کے نتیجے میں کارکنوں کی ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کے بعد پتھراورلاٹھیاں بھی چل گئیں  جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔