این اے144 : پولنگ کا وقت ختم ،سب سے پہلے نتیجہ 92نیوز پر
اوکاڑہ(92نیوز)این اے 144 اوکاڑہ میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور سب سے پہلے نتیجہ 92نیوز پر ۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق آزاد امیدوارریاض الحق 554ووٹ لیکر پہلے نمبرپر جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار علی عارف چودھری 362 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
پی ٹی آئی کے امیدوار اشرف سوہنا 190 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار مہر عبدالستار 143ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے ہیں ۔