Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے144 : پولنگ کا وقت ختم ،سب سے پہلے نتیجہ 92نیوز پر

این اے144 : پولنگ کا وقت ختم ،سب سے پہلے نتیجہ 92نیوز پر
October 11, 2015
اوکاڑہ(92نیوز)این اے 144 اوکاڑہ میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور سب سے پہلے نتیجہ 92نیوز پر ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق آزاد امیدوارریاض الحق 554ووٹ لیکر پہلے نمبرپر جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار علی عارف چودھری 362 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔ پی ٹی آئی کے امیدوار اشرف سوہنا 190 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار مہر عبدالستار 143ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔