این اے122 : پولنگ کا وقت ختم ،نتیجہ سب سے پہلے 92نیوز پر
لاہور(92نیوز)پولنگ کا وقت ختم ،این اے 122 کاسب سے پہلا نتیجہ صرف92 نیوز پرآگیا ۔
پولنگ اسٹیشن باجا لائن بوتھ نمبر ایک سے پی ٹی آئی کامیاب جب کہ ن لیگ ناکام ہوگئی
مردوں کے بوتھ میں پی ٹی آئی کو 40 ن لیگ کو28 ووٹ پڑے جبکہ خواتین کے بوتھ میں پی ٹی آئی نے 32 ن لیگ نے 18 ووٹ لئے۔
چھے پولنگ اسٹیشوں کے رزلٹ کےمطابق ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق 1003جبکہ علیم خان کے ووٹ 600ہوئے ہیں