Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے122 : پولنگ کا وقت ختم ،نتیجہ سب سے پہلے 92نیوز پر

این اے122 : پولنگ کا وقت ختم ،نتیجہ سب سے پہلے 92نیوز پر
October 11, 2015
لاہور(92نیوز)پولنگ کا وقت ختم ،این اے 122 کاسب سے پہلا نتیجہ صرف92 نیوز پرآگیا ۔ پولنگ اسٹیشن باجا لائن بوتھ نمبر ایک سے پی ٹی آئی کامیاب جب کہ ن لیگ ناکام ہوگئی مردوں کے بوتھ میں پی ٹی آئی کو 40 ن لیگ کو28 ووٹ پڑے جبکہ خواتین کے بوتھ میں پی ٹی آئی نے 32 ن لیگ نے 18 ووٹ لئے۔ چھے پولنگ اسٹیشوں کے رزلٹ کےمطابق ن لیگ کے امیدوار ایاز صادق 1003جبکہ علیم خان کے ووٹ 600ہوئے ہیں
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔