Saturday, July 27, 2024

پیر حمیدالدین سیالوی نے این اے 92 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

پیر حمیدالدین سیالوی نے این اے 92 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
July 25, 2018
سرگودھا (92 نیوز) این اے 92 میں پیر حمیدالدین سیالوی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔ پیر آف سیال شریف نے اپنا ووٹ سیال شریف میں کاسٹ کیا۔ ادھر نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے سوات میں ووٹ کاسٹ کر کے اہم قومی فریضہ انجام دیا ۔ آصف زرداری نے نواب شاہ اور بلاول بھٹو نے لاڑکانہ میں ووٹ پول کیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں ٹھپہ لگایا جبکہ نوازشریف کی والدہ نے لاہورمیں ووٹ ڈالا۔