Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے 75 ضمنی انتخابات، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری نے الیکشن کمشن میں رپورٹ جمع کرادی

این اے 75 ضمنی انتخابات، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری نے الیکشن کمشن میں رپورٹ جمع کرادی
March 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) این اے 75 ضمنی الیکشن میں بےضابطگیوں کی تحقیقات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ان کیمرہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں آئی جی پنجاب انعام غنی اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے الیکشن کمیشن میں رپورٹ بھی جمع کرائی گئی۔

الیکشن کمیشن کے احکامات پر ڈی سی سیالکوٹ ذیشان جاوید لاشاری اور ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی کو معطل کرکے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔