Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے 3 سوات سے پی ٹی آئی کامیاب ،شہبازشریف ہار گئے، غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج

این اے 3 سوات سے پی ٹی آئی کامیاب ،شہبازشریف ہار گئے، غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
سوات ( 92 نیوز ) این اے 3سوات سے پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار سلیم رحمان نے 61 ہزار 242 ووٹ لے کر عوام کا اعتماد حاصل کر لیا۔ این اے 3 سوات سے اے این پی کے امیدوار عبدالکریم خان 18ہزار 325 ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف 9ہزار 701 ووٹوں کیساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔ حلقہ میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 3لاکھ 97 ہزار 611 ہے ۔