Saturday, July 27, 2024

این اے 12 سے پی ٹی آئی کے امیدوار محمد نواز خان کامیاب ہو گئے ، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج

این اے 12 سے پی ٹی آئی کے امیدوار محمد نواز خان کامیاب ہو گئے ، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
بٹگرام ( 92 نیوز ) این اے 12 بٹگرام سے پی ٹی آئی کے امیدوار محمد نواز خان کامیاب ہو گئے ۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق  محمد نواز خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 12 سے 21ہزار 200ووٹ حاصل کئے ۔ ایم ایم اے کے امیدوار قاری محمد یوسف 16 ہزار 789 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جب کہ پی پی پی پی کے امیدوار 704 ووٹ لےکر تیسرے نمبر پر رہے ۔ حلقہ کےکل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 2لاکھ 58 ہزار 155 ہے ۔