Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

این اے 245: تحریک انصاف انتخابی دنگل سجنے سے پہلے ہی دنگل ہار گئی

این اے 245: تحریک انصاف انتخابی دنگل سجنے سے پہلے ہی دنگل ہار گئی
April 7, 2016
کراچی(92نیوز)این اے دو سو پینتالیس  کراچی کا ضمنی معرکہ ،تحریک انصاف انتخابی دنگل سجنے سے پہلے ہی دنگل ہار گئی۔ پی ٹی آئی  کےامیدوارامجداللہ  ایم کیوایم کے کمال احمد کےحق میں دستبردارہوگئےاور ساتھ ہی پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ  میں شمولیت کا اعلان  بھی کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ  ان جیسےلوگ تحریک انصاف  میں فٹ نہیں  ہو سکتے،کیونکہ تحریک انصاف میں گروپنگ اپنے عروج پر ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اچھے آدمی ہیں لیکن وہ پارٹی نہیں چلاسکتے ۔