Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے 2سوات سے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر حیدر علی خان کامیاب ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

این اے 2سوات سے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر حیدر علی خان کامیاب ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
سوات ( 92 نیوز ) این اے 2سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار  ڈاکٹر حیدر علی خان نے میدان مار لیا۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر حیدر علی خان نے 52ہزار 699 ووٹ لئے جب کہ ان کے مقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار امیر مقام 35 ہزار 213 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔ حلقےکے کل رجسٹرڈ  ووٹوں کی تعداد 3لاکھ 82 ہزار 974 ہے ۔