Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے 193 ،پی ٹی آئی کے محمد جعفر نے شیرعلی گورچانی کو شکست دیدی، غیر سرکاری نتائج

این اے 193 ،پی ٹی آئی کے محمد جعفر نے شیرعلی گورچانی کو شکست دیدی، غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
راجن پور ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی سردار محمد جعفر  خان لغاری نے سابق  ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی کو  بھاری مارجن سے شکست دے دی ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار محمد جعفر خان لغاری نے 87 ہزار 915 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جب کہ ان کے مقابل آزاد امیدوار سردار شیر علی گورچانی 55ہزار 409 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔ حلقہ این اے 193  کے کل رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 3لاکھ 10 ہزار 453 ہے ۔