این اے 19 : مسلم لیگ ن کے بابر نواز نے میدان مار لیا
ہری پور(92نیوز)این اے19 ہری پور کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے بابرنواز نے میدان مار لیا ۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے بابر نوازایک لاکھ 22ہزار ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے عامر زمان تقریباپچھہتر ہزار ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں ۔