Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے 16 کی فتح کا تاج پی ٹی آئی امیدوار کے سر سج گیا، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج

این اے 16 کی فتح کا تاج پی ٹی آئی امیدوار کے سر سج گیا، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
ایبٹ آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 16  ایبٹ آباد کی فتح کا تاج پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے سر سج گیا۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی خان جدون ایک لاکھ 12ہزار 360 ووٹ حاصل کر کے  اہلیان حلقہ کے اعتماد پر پورا اترے ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مہابت خان 89 ہزار 112 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ۔