Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے 125کے فیصلے کے بعد تبدیلی یقیناً آگئی ہے:ریہام خان

این اے 125کے فیصلے کے بعد تبدیلی یقیناً آگئی ہے:ریہام خان
May 4, 2015
اسلام آباد(ویب ڈٰیسک)ریہام خان نے کہا ہے کہ این اے ایک سو پچیس کے فیصلے کے  بعد تبدیلی آ گئی ہے عمران خان نے دھاندلی کے خلاف آواز بلند کی اور آج انصاف کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریہام خان  نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو ایک بڑا فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر دھرنا نہ دیا جاتا تو یقینا لاہور کا یہ حلقہ نہ کھلتا اور نہ ہی اس کا فیصلہ ہو سکتا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے دھاندلی کے خلاف آواز بلند کی جس کا نتیجہ قوم کے سامنے ہے ، ووٹر ووٹ کسی کو دیں اور  جیت کوئی  اور جائے  اس سے بڑی نا انصافی کیا ہو سکتی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔