Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

این اے 122 میں انتخابی مہم چلانے پر خواجہ سعد رفیق اور عابد شیرعلی سے وضاحت طلب

این اے 122 میں انتخابی مہم چلانے پر خواجہ سعد رفیق اور عابد شیرعلی سے وضاحت طلب
October 5, 2015
لاہور (92نیوز) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرحلقہ این اے 122 کے ریٹرننگ آفیسر کا نوٹس۔ وفاقی وزراءخواجہ سعد رفیق اور عابد شیر علی سے وضاحت طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے وفاقی وزراءپر انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی عائد ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزراءخواجہ سعد رفیق اور عابد شیر علی نے سابق سپیکر قومی اسمبلی کے ہمراہ ان کی انتخابی مہم میں حصہ لیاتھا۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ریٹرننگ آفیسر حلقہ این اے 122 نے نوٹس لیتے ہوئے دونوں وزراءسے وضاحت طلب کر لی ہے۔ دونوں وزراءسے کل تک تحریری جواب مانگا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔