Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  این اے 122میں ایاز صادق   56961 جبکہ پی پی 147میں شعیب صدیقی 25810ووٹ لے کر پہلے نمبر پر

   این اے 122میں ایاز صادق   56961 جبکہ پی پی 147میں شعیب صدیقی 25810ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
October 11, 2015
لاہور(92نیوز)این اے 122کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایاز صادق 56961ووٹ لے کر آگے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے ضمنی انتخاب اور ایک بڑے مقابلے میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے امیدوار ایک دوسرےکے خلاف برسرپیکارہیں ۔ تحریک انصاف کے امیدوار    53472ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں دوسری طرف این اے 144میں آزاد امیدوار علی ریاض 83240ووٹ لے کر پہلے جبکہ  مسلم لیگ ن کے امیدوار عالی عارف41050ووٹ لے کردوسرے نمبر پیں ہیں ۔ اس حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار اشرف سوہنا کی تو ضمانت ہی ضبط ہوگئی ہے اس نے 7180ووٹ لئے ہیں پی پی 147کے 70پولنگ سٹیشنز کے نتائج کےمطابق تحریک انصاف اور ن لیگ میں سخت مقابلہ جاری ہے اور اس میں پی ٹی آٗئی کے   شعیب صدیقی25810ووٹ لے کر پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے محسن لطیف  23530ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔