این اے 115،شیخ وقاص اور مولانا احمد لدھیانوی کے کاغذات نامزدگی مسترد
جھنگ ( 92 نیوز) جھنگ کے حلقہ این اے 115 سے شیخ وقاص اکرم اور مولانا احمد لدھیانوی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ۔
پی ٹی آئی کی غلام بی بی بھروانہ کے کاغذات منظور کر لئے گئے ، امیدوار قومی اسمبلی عابدہ حسین نے کاغذات نامزدگی واپس لےلئے ہیں۔