اینی میٹڈ فلم سی سیکرٹ لائف آف پیٹس 2 کا نیا ٹریلر جاری

لاس انجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم سی سیکرٹ لائف آف پیٹس 2 کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
فلم آئندہ سال سات جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔