Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی ، 700 گرام آئس پاوڈر برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی ، 700 گرام آئس پاوڈر برآمد
February 2, 2019
 ملتان (92 نیوز) ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کے دوران 700  گرام آئس پاوڈر برآمد کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے ملتان سے جدہ جانے والےعدنان نامی مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران بیگ سے 700 گرام آئیس پاوڈربرآمد کر لی۔ ملزم کا تعلق فیصل آباد سے ہے جبکہ اینٹی نارکوٹکس کی ٹیم نے ملزم کو فوری طور پر حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزم نے ہیروئن بیگ کے اندر چهپا رکهی تهی۔