Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایم کیو ایم کے کنورنوید جمیل این اے246کا ضمنی انتخاب بھاری مارجن سےجیت گئے

ایم کیو ایم کے کنورنوید جمیل این اے246کا ضمنی انتخاب بھاری مارجن سےجیت گئے
April 24, 2015
کراچی(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے این اے 246سے امیدوار کنور نوید جمیل بھاری مارجن سے ضمنی الیکشن جیت گئے۔ کنور نوید جمیل نے 76193ووٹو ں کے بھاری مارجن سے اپنے مخالف امیدوارعمران اسماعیل اور راشد نسیم سے جیت گئے ۔ این اے 246کے 213پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار نے 93125ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف امیدوار پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل نے 16932جبکہ جماعت اسلامی کے راشد نسیم نے 6386ووٹ حاصل کیے۔ الیکشن کمیشن اور حکومت کی طرف سےرینجرز کے جوانوں کے علاوہ 7373پولیس اہلکار پورے حلقے کی سکیورٹی پر مامور تھے ۔ 1 2 3
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔