Saturday, December 3, 2022

 ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو اور نادر شاہ کے خلاف مقدمے کی سماعت دس جولائی تک ملتوی

 ایم کیو ایم کے کارکن عبید کے ٹو اور نادر شاہ کے خلاف مقدمے کی سماعت دس جولائی تک ملتوی
کراچی(92نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کےکارکن عبید کے ٹو اور نادر شاہ کے خلاف مقدمے کی سماعت دس جولائی تک ملتوی کردی۔ تفصیلات  کے مطابق کیس کی سماعت انسداددہشت گردی کے جج کے تعطیلات پر جانے کی بناء پر ملتوی کی گی ۔ ملزم عبید کے ٹو اور نادر شاہ پر سولجر بازار کے علاقے میں 2 پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج ہے ۔