Wednesday, December 7, 2022

ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری دبئی سے کراچی پہنچ گئے
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری دبئی سے کراچی پہنچ گئےہیں جہاں  خواجہ اظہار الحسن نے ایئرپورٹ پر  ان کا  استقبال کیاہے۔ واضح رہے کہ رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری ایک سال سے بیرون ملک مقیم تھےاوراس دوران وہ  زیادہ عرصہ امریکا میں رہےہیں ۔