Tuesday, December 6, 2022

ایم کیو ایم کے دفاترکی مسماری کا سلسلہ دراز

ایم کیو ایم کے دفاترکی مسماری کا سلسلہ دراز
کراچی(92نیوز)اورنگی ٹاون کراچی میں غیر قانونی طور قائم ایم کیوایم کے دو یونٹ آفس  مسمار کردیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں سرکار کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،اتوار کو انسداد تجاوزات کے محکمے  نے سب سے پہلے اورنگی ٹاون کا رخ کیا اور وہاں موجود ایم کیوایم کے دو یونٹ افسسز کو مسمار کردیا  ۔ مسمار کئے جانے والے دفاتر میں یونٹ ایک سو تیئس اور یونٹ ایک سو چوبیس شامل ہیں  ۔ ایم کیوایم کے غیر قانونی دفاتر کو مسمار کرنے کے خلاف آپریشن میں شادمان ٹاون میں غیر قانونی طور پر بنایا گیا ایم کیوایم کا یونٹ 133 اور  بفر زون میں سیون سی بس اسٹاپ کے نزدیک ایم کیو ایم کا یونٹ آفس مسمار  کردیا